پیپلزپارٹی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کی طرف سے فاروق نائیک نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے، یوسف رضا کے مسترد ووٹوں کو منظور کر کے چیئرمین سینیٹ قرار دیا جائے، عدالت سے استدعا ہے کہ 7 ووٹوں کو مسترد کیا جانا کالعدم قرار دیا جائے۔یاد رہے کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن 7 ووٹ مسترد ہونے پر ہار گئے تھے۔ یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کئے تھے۔ سینیٹ میں حکمران اتحاد کے صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کامیاب ٹھہرے تھے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر