پی ٹی اے کا موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق کال کی قیمت70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی گئی ہے۔کال ریٹس میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس پر نظر ثانی کی درخواستیں آئی تھیں جس کے بعد مقامی، طویل اور بین الاقوامی کالز کے لیے ایم ٹی آر کا تعین کیا گیا۔ جنوری سے جون 2022 تک ایم ٹی آر 50 پیسہ فی منٹ ہوں گے، جولائی 2022 سے جون 2023 تک ایم ٹی آر 40 پیسہ فی منٹ ہوں گے۔ جولائی 2023 کے بعد ایم ٹی آر 30 پیسہ فی منٹ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر