اینڈرائیڈ فون کی چارجنگ کو کیسے تیز کریں ؟

نیویارک (نیوز ڈیسک): اینڈ رائیڈ فونز کی بیٹری کو کیسے جلدی جارج کیا جائے اس کا حل بھی سامنے آگیا ہے ۔ سب سے پہلے تو یہ بات اپنے ذہن میں بٹھا لیں کہ کچھ ایپلیکشنز سمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے خرچ کرتی ہیں ۔ دوسری بات جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ فون کی سکرین جتنی بڑی ہوگی اس کی بیٹری اتنی ہی تیزی سے ختم ہوگی ۔بیٹری کی صلاحیت ایم اے ایچ ملی ایمپئئیر آور میں ناپی جاتی ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بیٹری میں کتنے چارج کا سٹور ہے ۔ خیال رہے کہ جس چارجر کے زیادہ ایمپئیر اور وولٹیج یا واٹ ہوں گے ، وہ چارجز زیادہ تیزی کے ساتھ فوج چارج کرے گا۔ جسے ریپڈ چارجز کہا جاتاہے ۔ لیکن ہر فون کے لیے ریپڈ چارجز صحیح بھی نہیں آئی فون چھے صرف ایک اعشاریہ چھے ایمپئیر کو سپورٹ کرتاہے ۔ اس کے علاوہ فون چارجنگ کے ماہر جسے سلورمین کہتے ہیں کہ سستے اور غیر معیاری چارجر سے بجلی لیک ہوتی ہے جو دھیرے دھیرے بیٹری کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ موبائل فون کو لیپٹ ٹاپ یا کمپیوٹر سے جوڑ کر چارج زیادہ دیر سے ہوتا ہے ۔ اس لیے ماہرین کے مطابق صرف موبائل کے اپنے چارجر سے چارج کرنے پر موبائل تیزی سے چارج ہوتا ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب
سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی پاک فوج کا ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت
بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف
صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آسام، ناگالینڈ، منی پور میں بھی بھارت کا بائیکاٹ
تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلئے ڈویلپمنٹ بورڈ اور الگ بینک بنانے کی تجویز
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر