سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کوشرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی یقینی طور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے فواد چودھری کی نوکری کی نوعیت ہی جھوٹ بولنا ہے۔ فواد چودھری کے انکل جج کے نام پر سائلین سے رشوت کے قصے سب کو یاد ہیں۔ فواد چوھری کو وفاداریاں تبدیل کرکے رزق حاصل کرنے کے سوا آتا ہی کیا ہے؟ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ مسقبل میں فواد چودھری کی وفاداری کباڑی بھی نہیں خریدے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر