ختم نبوت کے سرٹیفکیٹ کے بغیر نکاح نہیں ہوگا، محکمہ قانون

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ختم نبوت کے سرٹیفکیٹ کے بغیر نکاح نہیں ہوگا، محکمہ قانون نے نکاح نامہ میں ترمیم کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی۔ نکاح نامہ میں دلہا، دلہن، نکاح خواں اور گواہان کو ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا، ختم نبوت کا خانہ نکاح نامہ میں شامل کیا گیا ہے۔ پیارے نبی ﷺ کی آخری نبی ہونے اور قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔محکمہ بلدیات اور محکمہ قانون نے ختم نبوت کا خانہ نکاح نامہ میں شامل کرنے کی سمری منظور کر لی ہے، اب یہ سمری کابینہ کو منظوری کے لئے ارسال کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر