لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اور بڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو اسکول بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں27 نومبر سے15 جنوری کے دوران نجی وسرکاری کالجز اور تمام اکیڈمیز بھی ہفتے میں 3 روز بند رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین روز بند رہیں گے، اس دورانیے میں فیصلے پر عمل درآمد جاری رہے گا۔ لاہور میں آج بھی فضائی آلودگی کی خراب صورتحال رہی، دنیا بھر میں آج بھی فضائی آلودگی میں لاہور پہلے نمبر پر رہا۔پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 190ریکارڈ کی گئی، آلودگی کے اعتبار سے بھارت کے شہر کولکتہ کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر