سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی، آؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو 30 نومبر تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر میں انڈور تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی اور آؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے جب کہ انڈوراورآؤٹ دورتقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد ہی شریک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ہفتے کے 7 دن کاروبار کھلا رکھا جاسکےگا تاہم مارکیٹ اور بازار رات 10 بجے تک کھلےرہیں گے۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر