“شوہر کی موت کا وسیلہ بننے والوں کو معاف نہیں کروں گی” عمر شریف کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) مرحوم کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی موت کا وسیلہ بننے والوں کو معاف نہیں کریں گی۔انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں زریں عمر نے کہا کہ “40 دن سے میں نے ناشتہ ،کھانا نہیں بنایا۔ شادی کے وقت کھانا پکانا آتا ہی نہیں تھا، سب عمر کے لیے سیکھا ۔ صبح آپ کے لیے ناشتہ بنا کر ٹرالی سجا کر لانا اچھا لگتا تھا ، اب میں ناشتہ نہیں بناتی، اب صبح اٹھ کر چاے کا کپ سائیڈ ٹیبل پر نہیں رکھتی، اب صبح بیڈ روم کا ٹی وی آن نہیں کرتی ، اب آپ کی کرسی پر کوئی نہیں بیٹھتا، اس پر آپ کی کچھ چیزیں رکھی ہیں ۔”زریں عمر نے مزید کہا کہ “سب بدل گیا موت تو آنی ہے مجھے بھی آئےگی مگر آپ کی موت کے لیے جو وسیلہ بنے ان کو میں معاف نہیں کروں گی، جو ساری دنیا کو ہنساتا تھا ان کو جس نے رلایا میں معاف نہیں کروں گی ، روز محشر گریبان پکڑو نگی، اللہ معاف نہیں کرے گا، 40 دن پہلے شادی شدہ اور آج بیوہ، میں معاف نہیں کروں گی۔”



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر