پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس میں (ن) لیگ کی نمائندگی شاہد خاقان عباسی کریں گے جب کہ پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے قائدین اور کارکن بھی شریک ہوں گے۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف طبیعت کی ناسازی کے باعث احتجاج میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں اور احتجاجی مظاہرے کے شروع ہوتے ہی ریگل چوک کی طرف آنے اور جانے والی سڑکوں کو بند کرکے ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ دیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر