آسٹرازینیکا معمر افراد کے لیے محفوظ قرار

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) ناروے میں آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون میں کلاٹس بننے (خون جمنے) کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بہت سے ممالک نے اس کے استعمال کو فوری روک دیا تھا تاہم اب کینیڈا اور بیلجئیم نے اسے محفوظ قرار دیا ہے۔کینیڈا کی وزارتِ صحت کے مطابق آسٹرازینیکا معمر افراد کے لیے محفوظ ہے، یورپی یونین میں ہرسال 5 لاکھ افراد خون کی پھٹکیوں سے مرتے ہیں۔بیلجئیم کی وزارتِ صحت کے مطابق آسٹرازینیکا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے۔کینیڈا کی مشاورتی کمیٹی نے آسٹرازینیکا ویکسین کو 65 برس سے زائد عمر کے لیے محفوظ قرار دے جبکہ بیلجئیم کے طبی ماہرین کہتے ہیں یورپی یونین میں ہر سال پانچ لاکھ افراد خون کی پھٹکیوں سے مرتے ہیں ۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے آسٹرازینیکا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر