امریکا، میکسیکو سرحد پر دیوار سے متعلق فیصلہ اسی ہفتے متوقع

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) امریکا اور میکسیکو سرحد پر ادھوری چھوڑی گئی دیوار سے متعلق فیصلہ اسی ہفتے متوقع ہے۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ کہہ کر دیوار تعمیر کرانا شروع کی تھی کہ اس سے غیرقانونی امیگرینٹس کو امریکا آنے سے روکا جا سکے گا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی دیوار کی تعمیر روک دی تھی۔صدر بائیڈن پر دباؤ ہے کہ وہ اس دیوار کو گرادیں جبکہ ری پبلکنز کا مطالبہ ہے کہ دیوار مکمل کی جائے۔



  تازہ ترین   
چمن پھاٹک کے قریب خوفناک دھماکہ، شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز، 52 افراد زخمی
پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیراعظم
معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
ایران پر پابندیوں میں نرمی، لبنان پر حملے بند، آبنائے ہرمز کھلے گی: ایگزیوس
افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا: رچرڈ لنڈسے
ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور موقع پر ہلاک
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر