امریکا:طیارہ گاڑی پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ سڑک پر چلنے والی گاڑی پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔جہاز گاڑی پر گرنے کے نتیجے میں اپنی ماں کے ساتھ اسکول سے گھر جانے والا چار سالہ بچہ ٹیلر بشپ ہلاک ہوگیا۔جہاز تباہ ہونے کے نتیجے میں مجموعی طور پر تین ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے دو طیارے میں سوار افراد تھے۔طیارے نے پیم بروک پنس سے پرواز بھری تو تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کے بعد پائلٹ اسے واپس ایئرپورٹ لے کر آرہا تھا مگر ناکام رہا اور چھوٹا طیارہ آبادی میں گر کر تباہ ہوا۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر