لندن: سارہ قتل کیس کی سماعت اکتوبر میں ہوگی

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) لندن میں سارہ ایوراڈ کے قتل کے الزام میں وائن کوزنز پر 25 اکتوبر سے مقدمہ چلے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیس کی ابتدائی سماعت 9 جولائی کو ہوگی۔ حاضر سروس پولیس آفیسر وائن کوزنز پر فرد جرم جمعہ کو عائد کی گئی تھی۔وائن کوزنز کی جانب سے ضمانت کی درخواست نہیں دی گئی۔سارہ ایوراڈ کے قتل کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج اور مظاہرے کیے جارہے ہیں۔یاد رہے کہ 33 سالہ مارکیٹنگ منیجر سارہ 3 مارچ کو گھر لوٹتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی۔ سارہ کی گمشدگی کے الزام میں گرفتار پولیس افسر سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کی معاونت کے الزام میں ایک عورت کو بھی حراست میں لیا گیا تھا جو اب ضمانت پر ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر