امریکا: سان ڈیاگو میں حادثہ، 3 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک شخص نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا دی۔ واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق 71 سال کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، ڈرائیور سے تفتیش کی جارہی ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت تینوں افراد موقعے پر ہلاک ہو گئے تھے، جبکہ زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق 71 سالہ شخص حادثے کے بعد رکا اور زخمیوں کی مدد کی کوشش کی، اپنی شناخت بھی کرائی۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر