ناریل کے تیل کے بے شمار فوائد جانیئے

لندن (نیوز ڈیسک) ناریل قدرتی طور پر بے شمار فوئد کا حامل پھل ہے ، فوری توانائی فراہم کرنے والے اس پھل کا تیل بھی بیش بہا فوائد سے مالا مال ہے ، عام طور پر ناریل کا تیل بالوں اور جلد کی حفاظت کے لیے جانا جاتاہے مگر اس کے دیگر کئی استعمال ہیں ۔ ایک تحقیق کے مطابق ناریل کا تیل جس میں فائدہ مند کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے ، فائدہ مند کولیسٹرول دل کو صحت مند رکھنے کے لیے مدد گار ہے ۔ناریل کے تیل کا استعمال وزن گھٹانے ، خاص طور پر پیٹ کی چربی ڈھالنےمیں انتہائی مددگار ہے ، اس کے علاوہ باقی خؤردنی تیلوں کے مقابلے میں زود ہضم بھی ہے ، ناریل کا تیل تھائیرائڈ اور اینڈو کرائن گلینڈز کو صحت مند طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہےنیویارک کے ایک ادارے کی تحقیق کے مطابق ناریل کے تیل کا استعمال یاد داشت کو بہتر بناتا ہے ساتھ ہی ستھ یہ الزائمر کے مریضوں کے لیے بہترین ہے ۔ دانتوں کی حفاظت اور پیلا پن دور کرنے کے لیے ناریل کا تیل ایک بہترین دوا ہے ، مسوڑھوں کی سوجن کے باعث ہونے والی درد کو ناریل کا تیل بہت تیزی سے ختم کرتا ہے ۔ اس کے ساتھ جلد کی شادابی کے لیے ناریل کے تیل کو انتہائی موثر قرار دیا گیا ہے ۔ یہ سورج کی مضر شعاعوں کو روکتا ہے ۔ مرگی کے مریضوں کے لیے ناریل کا تیل استعمال کیا جاسکتاہے ۔



  تازہ ترین   
معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنے کی تجویز
گلگت الیکشن: صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء کے انتخابی مہم کیلئے داخلے پر پابندی
ایران، امریکا معاہدے کے غیر رسمی مسودے میں آبنائے ہرمز اور منجمد اثاثے شامل
اسرائیلی فوج کا لبنان میں بوفرٹ قلعہ پر قبضہ، 9 شامی پناہ گزین شہید
بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
پائیدار امن کیلئے باہمی اعتماد اور سنجیدہ مذاکرات ناگزیر ہیں: ایرانی صدر
ایران کا چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر