تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسمٹ 169، کچہری 88، شمس آباد 45، اسلام آباد (زیرہ پوائنٹ 77، بوکڑہ 71، ایئر پورٹ 69، گولڑہ 21، سیدپور 16)، منگلہ 72، جہلم 56، چکوال 52، گجرات 50، مری 42، اٹک 22، سیالکوٹ (سٹی 15، ایئر پورٹ 01)، سرگودھا (سٹی 15)، منڈی بہاولدین 03، جوہر آباد 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 62، مظفرا ٓباد (ایئر پور ٹ 25، سٹی 16)، کوٹلی 04، راولاکوٹ 03، ڈھالی 01،خیبر پختونخوا: کاکول 49، درگئی 41، بالاکوٹ، میاں خان 03، مالم جبہ 02، بلوچستان : بارکھان 22 اور سندھ: ٹھٹھہ میں 06 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 44 ،دا لبند ین اورنوکنڈی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر