قاہرہ(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب کی دفاعی معاونت کیلئے مصر نے اہم فیصلہ کر لیا۔
رائٹرز کے مطابق مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کیلئے فوجی امداد کی منظوری دے دی، سعودی عرب کی درخواست پر مصر دفاعی فوجی معاونت فراہم کر سکے گا۔
صدر السیسی نے سعودی عرب کو دفاعی مدد دینے کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری مانگی تھی۔



