غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز)غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1 ہزار 505 فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ 5 ہزار 332 فلسطینی زخمی ہوئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ حملوں میں اب تک 74 ہزار 396 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی حملے میں 2 افراد شہید ہوئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2025 کی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حملوں میں کم از کم 1,400 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔اقوامِ متحدہ نے غزہ میں امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔  اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فائرنگ سے امدادی تنصیبات متاثر ہوئیں۔



  تازہ ترین   
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
پٹرول مزید 3 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر