چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی سویابین کی بوائی مکمل

اسلام آ باد(نیشنل ٹائمز) چین کی مکئی سویابین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اور سویابین کی موسم خزاں کی بوائی مکمل ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ٹیکنالوجی کو 11 اگست کو کسان کنونشن میں وزیراعظم نے بھی سراہا تھا ، چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق مقامی طور پر مکئی سویا بین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس موسم خزاں میں نمائشی پلاٹوں کا کل رقبہ 50 فیصد اضافے کیساتھ 150 ایکڑ سے بڑھ گیا ہے۔



  تازہ ترین   
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور شہید خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ہوگا: دفتر خارجہ
سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم! ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس
امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے
سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، ایرانی صدر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر