مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ (نیشنل ٹائمز) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے، سعودی میڈیا نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔

حرمین کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر بھی شیئر کی گئی، جس کے ساتھ بتایا گیا کہ وہ بعض اوقات مسجد الحرام کی ’مکبریہ‘ میں کئی کئی دن، خصوصاً رات کے آخری پہر، عبادت اور اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل کرنے میں مصروف رہتے تھے۔

شیخ ابراہیم المدنی کے انتقال کی خبر پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کے لیے اسلام آباد مارچ کا عندیہ
مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر