فوجی صلاحیتیں دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ، قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: سربراہ ایرانی فوج

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایران کی فوجی صلاحیتیں دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ ہیں۔

اپنے بیان میں سربراہ ایرانی فوج میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ کسی بھی جارحیت پر فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی فوج نے دہشت گرد طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس کے رویے اور فیصلوں میں بے بسی اور مایوسی واضح ہے، امریکی حکام اپنی شکست چھپانے کیلئے امریکی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، امریکی حمایت کے بغیر اسرائیلی فوج بہت کم عرصے میں تباہ ہو جائے گی۔



  تازہ ترین   
فوجی صلاحیتیں دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ، قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: سربراہ ایرانی فوج
امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو وہ اسرائیل کو تباہ کر دے گا، امریکی صدر
چینی صدر کی امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش
حوثیوں کا یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کی جانب سے 129 فضائی حملوں کا دعویٰ
سعودی و برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
ناکہ بندی کے دوران 60 روز میں 100 تجارتی بحری جہاز واپس بھیجے، سینٹ کام
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر