ناکہ بندی کے دوران 60 روز میں 100 تجارتی بحری جہاز واپس بھیجے، سینٹ کام

فلوریڈا(نیشنل ٹائمز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی کے دوران گزشتہ 60 روز میں 100 تجارتی بحری جہازوں کا راستہ روکا یا انہیں واپس بھیجا گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ کسی بھی جہاز کو امریکی اجازت کے بغیر ناکہ بندی سے گزرنے نہیں دیا گیا۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد ایران کی بندرگاہوں سے تجارتی آمدورفت روک کر تہران کی آمدنی کو محدود کرنا ہے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال آبنائے ہرمز میں پہلے سے موجود کشیدگی کو مزید بڑھا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
فوجی صلاحیتیں دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ، قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: سربراہ ایرانی فوج
امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو وہ اسرائیل کو تباہ کر دے گا، امریکی صدر
چینی صدر کی امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش
حوثیوں کا یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کی جانب سے 129 فضائی حملوں کا دعویٰ
سعودی و برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
ناکہ بندی کے دوران 60 روز میں 100 تجارتی بحری جہاز واپس بھیجے، سینٹ کام
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر