پشاور پولیس مقابلہ ، انتہائی مطلوب 3 خطرناک اشتہاری ہلاک

پشاور(نیشنل ٹائمز)پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب نورے گینگ کے تین کارندے ہلاک ہو گئے ۔کیپٹل سٹی پولیس پشاور تر جمان کے مطابق خطرناک اشتہاری مجرمان علاقہ اخون بابا قبرستان میں کسی سنگین واردات کیلئے مسلح موجود تھے۔۔۔

تاک میں بیٹھے اشتہاری مجرمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کی۔کراس فائرنگ میں ہلاک اشتہاری مجرمان میں  گراں ولی ولد شیر علی ، علی خان عرف شینا ولد دواں جان ساکنان افغانستان اور ذبیح اﷲ ولد قدیم خان سکنہ مہمند بیری باغ کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کارروائی کے دوران ہلاک اشتہاری مجرمان کے قبضے سے کلاشنکوف ، دو عدد پستول بھی برآمد کر لئے گئے ،ہلاک اشتہاری مجرمان کا مزید ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔واقعہ کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔نورے گینگ کے افراد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر