ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید

تہران(نیشنل ٹائمز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اردن کے وزیر خارجہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اردن کے وزیر خارجہ بتائیں جارحیت کا جواب دینے کیلئے کتنا انتظار کرنا چاہئے؟

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا ایران اور عرب ممالک میں سے کسی کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا، کیا اردن کے وزیر خارجہ حقائق سے واقعی لاعلم ہیں؟

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی حملوں کیلئے عرب ممالک کی زمین، پانی اور فضا استعمال ہوئی، امریکی حملوں میں بے گناہ ایرانی شہری مارے گئے۔

واضح رہے کہ اردن کے وزیر خارجہ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر ایران کی مذمت کی تھی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر