یمن :حکومتی فورسز، حوثیوں میں جھڑپیں، 24 افراد ہلاک

دبئی (نیشنل ٹائمز)یمن میں حکومتی فورسز اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ دونوں جانب کے ذرائع کے مطابق حکومتی فورسز کے 13 اہلکار جبکہ حوثیوں کے کم از کم 11 جنگجو مارے گئے ۔

یمنی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر کے مغربی ساحلی محاذوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے آبنائے باب المندب اور حکومتی کنٹرول والے علاقوں کی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔ ایک ذریعے کے مطابق حوثی ساحلی شہر المخا کے قریب بھی پیش قدمی کر رہے ہیں۔ حکومت اور حوثیوں نے تاحال ہلاکتوں کی سرکاری تعداد جاری نہیں کی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر