حکومت نے سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا مسئلہ سنگین ہو گیا جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔لاہور نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی، پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں پر ہو گا۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، جس میں میلے اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے ضلعی انتظامیہ کو حکم جاری کر دیا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر