لوئر کوہستان:نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے پتھر کے نیچے دب کرجاں بحق

لوئرکوہستان (نیشنل ٹائمز)لوئر کوہستان میں نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے بھاری پتھر کے نیچے دب کرجاں بحق ہوگیا۔ وقوعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اور مقامی افراد نے نوجوان کو نکالنے کے لیے بھرپور کوشش کی۔

 تاہم پتھر اتنا بڑا اور بھاری تھا کہ اسے ہلانا ممکن نہ ہو سکا۔ایک گھنٹہ کی مسلسل جدوجہد کے بعد پتھر کے نیچے سے کھدائی کی گئی اور ایک گڑھا بنا کر نوجوان تک پہنچنے کی کوشش کی گئی اور نوجوان کو نیچے کی جانب سے نکالا گیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔



  تازہ ترین   
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کو دنیا کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے
پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر