امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈرسکول کے استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی، امریکی فوج نے فوری طور پر تبصرے سے گریز کیا، ڈرسکول کے ترجمان نے بھی کوئی جواب نہیں دیا۔

ڈرسکول اور وزیر جنگ میں کافی عرصے سے اختلاف تھے، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے اپریل میں اچانک جنرل رینڈی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا تھا۔



  تازہ ترین   
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کو دنیا کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے
پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر