چین نے اندرونی طلب بڑھانے کے لئے مالی اور مالیاتی پالیسیوں میں بہتر ہم آہنگی پیدا کی ہے، وزارت خزانہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار نے جمعہ کو کہا ہے کہ چین میں اندرونی طلب بڑھانے کے لئے ماللی اور مالیاتی پالیسیوں میں مزید بہتری اور ہم آہنگی پیدا کی گئی ہے۔
نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ نئے اقدامات میں شرح سود پر سبسڈی کے دائرہ کار کو بڑھانا، متعلقہ اداروں کی تعداد میں اضافہ اور کوٹے کی بالائی حد میں اضافہ شامل ہے۔
لیاؤ من نے کہا کہ وزارت خزانہ ملکی معاشی ترقی کی ضروریات کے مطابق نئی پالیسیوں اور اقدامات پر مسلسل کام کر رہی ہے جنہیں رواں سال کی دوسری ششماہی میں متعارف کرائے جانے کی توقع ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر