محکمہ تعلیم کی گاڑیاں سابق افسران کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم کی 16 گاڑیاں غیرقانونی طور پر سابق افسران کے زیر استعمال ہونے کے انکشاف کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ نے تین دن میں گاڑیاں واپس کرنے کیلئےنوٹس جاری کردیے ہیں۔سابق سیکریٹری تعلیم عبدالعزیزعقیلی اورقاضی شاہد پرویز بھی محکمہ تعلیم کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں، اختر عنایت بھرگڑی، شبانا کوثر،لبنی صلاح الدین،طارق شیخ نے بھی گاڑیاں واپس نہیں کیںسابق وزیرتعلیم نثار کھوڑو کے قریبی دوست اعجاز علی جونیجو کے پاس بھی محکمے کی گاڑی موجود ہے، سیکشن افسر اقبال کھوکھر، فاطمہ بشیر اور دیگر نے بھی گاڑیاں واپس نہیں کیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر