خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سنٹر قائم

پشاور(نیشنل ٹائمز): خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سنٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا
گیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں ان بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے دفاتر میں جگہ مختص
کرنے کی پالیسی اپنائی ہے ۔خیبر پختونخوا اسمبلی کو یہ اعزاز حاصل ہوگیا ہے کہ جہاں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے کیوٹ ڈے سنٹر بنایا گیا ہے اور الگ سے جگہ مختص کردی گئی جسے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے جہاں بچوں کے لیے گہواروں کا انتظام کیا گیا ہے اور چھتوں پر کارٹون بھی بنائے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر