نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

اسحاق ڈار شنگھائی میں ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کا بانی رکن بن گیا، اسحاق ڈار WAICO کے بانی رکنیت کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

دورۂ چین کے دوران اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی کوششیں، چین، روس، ترکیہ اور سعودیہ کی دلچسپی
امریکا کے کئی شہروں پر حملے، ایران کی کویت، عراق، بحرین اور اردن میں جوابی کارروائی
امریکا کا چین پر ایران اور یمنی حوثیوں کو فوجی، جوہری ساز و سامان کی فراہمی کا الزام
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر 3 سمریوں کی منظوری دے دی
رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر