سندھ حکومت کا تمام جامعات بھی مزید ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے تمام جامعات مزید ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے گزشتہ روزایک ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم آج تمام جامعات بھی ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وزیرجامعات اسماعیل راہونے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اوربورڈز30 اگست سے کھلیں گے، طالبعلم اوراساتذہ 30 اگست سے پہلے کورونا ویکسین کروالیں۔گزشتہ روزوزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں مزید ایک ہفتے تک تمام اسکولز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اسکولزنہیں کھول سکتے، 30 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر