ٹکر ٹاکر کی ہراسگی، بزدار کی زیرِ صدارت آج پھر اجلاس ہو گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) لاہور میں مینارِ پاکستان پر ٹکر ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت آج دوبارہ اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہو گا۔آئی جی پنجاب مینارِ پاکستان واقعے کی حتمی رپورٹ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کریں گے۔سیف سٹی اتھارٹی میں گزشتہ روز بھی وزیرِ اعلیٰ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا تھا۔گزشتہ روز کے اجلاس میں مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو پیش آنے والے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی تھی۔واضح رہے کہ واقعے کے حوالے سے پولیس اور پی ایچ اے حکام کی غفلت یا ذمے داری کے تعین کے لیے الگ الگ کمیٹیاں قائم کی جا چکی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر