چیف جسٹس گلزار امریکا روانہ، جسٹس بندیال قائم مقام ہونگے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج صبح نجی دورے پر 15 روز کے لیے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمر عطاء بندیال سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب میں ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء سمیت لاء افسران نے شرکت کی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر