بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز کورونا کیسز کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی، صوبے میں کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 14 فی صد سے کم ہو کر 4 اعشاریہ 47 فیصد رہ گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں کورونا کے 627 ٹیسٹ کئے گئے، 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، کورونا کے مثبت کیسز صوبے کے 7 اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں۔کوئٹہ سے 12، مستونگ سے 4 ، خضدار، گوادر، ڈیرہ بگٹی سے3،3 ، قلات سے 2 اور تربت سے کورونا کا ایک کیس شامل ہے۔صوبے میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 568 ہے، بلوچستان میں 30 ہزار 820 میں سے اب تک 29 ہزار 917 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر