حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا 4رکنی گینگ گرفتار

رحیم یارخان(نیشنل ٹائمز)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے اہم سرکاری افسروں کا حساس ڈیٹا بیرون ملک ایجنسیوں کو فروخت کرنے والے 4 رکنی گینگ کو تحصیل خانپور کے علاقے غریب آباد سے گرفتار کر لیا۔ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سید خرم علی نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزم سینئر سرکاری افسروں کا خفیہ ڈیٹا معمولی رقم کے عوض غیر ملکی عناصر کو فراہم کرتے تھے ،4 افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کی تلاش جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ ملزموں کے قبضے سے موبائل فونز اور اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد ہوئے ہیں جبکہ نیٹ ورک کے دیگر سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر