امریکی کانگریس کے سابق رکن بارنی فرینک 86 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)سابق امریکی کانگریس کے رکن بارنی فرینک 86 سال کی عمر میں چل بسے ۔ 1981 سے 2013 تک ایوانِ نمائندگان میں خدمات انجام دینے۔۔

 والے فرینک تیز مزاج اور برجستہ جملوں کے لیے مشہور تھے ۔ وہ 2008 کے مالیاتی  بحران کے بعد ڈوڈ فرینک ایکٹ کے ذریعے بینکنگ اصلاحات میں اہم کردار ادا کر چکے تھے ۔ بارنی فرینک امریکی سیاست میں کھل کر سامنے آنے والے پہلے ہم جنس پرست رکن بھی تھے ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
دنیا میں منفرد مثال، پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری: شہباز شریف
شمالی وزیرستان میں فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی کمانڈر 4 دہشتگردوں سمیت جہنم واصل
دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے: پاکستان
ایران کے جواب کا چند روز انتظار کریں گے، معاہدہ ہونے تک کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ بھارتی پراکسی گروہ ہیں: قونصلر صائمہ سلیم
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال
پاک چین سفارتی تعلقات 75 سال میں پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر