تربت میں دہشتگردوں کی فائرنگ ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید

تربت(نیشنل ٹائمز)تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملک آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس حکام کاکہنا ہے کہ  شہید اہلکار کی شناخت شبیر احمد آسکانی کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ، حکام نے مزید بتایا کہ واقعے کے محرکات کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئیں ۔



  تازہ ترین   
خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر
پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ
ایران کی امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے
مارکو روبیو اور انتونیو گوتریس میں رابطہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گفتگو
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی
آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے: شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر