‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمرحیات کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف کیس کے ملزم عمرحیات کو سزائے موت سنا دی گئی۔ 2 ملین روپے جرمانہ، 10 سال قید بھی ہو گی۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا محفوظ سنا دیا گیا۔ ٹک ٹاکر ثناء یوسف

2 جون 2025 کو کو گھر میں قتل کیا گیا، ملزم عمرحیات کو 3 جون کو جڑانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا ، 20 ستمبر کو ملزم عمرحیات پر فردِ جرم عائد کی گئی۔ کیس میں 27 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر