پشاور سمیت ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصیلیٹ عارضی طور پر بند کردیئے گئے

پشاور( نیشنل ٹائمز )افغانستان صورتحال کے باعث پشاور سمیت ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصیلیٹ عارضی طور پر بندکردیئے گئے ہیں پشاور قونصل جنرل کی رہائش گاہ اور پشاو ر قونصیلیٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہیں پیر کے ورز ویزوں کی لین دین بھی بند رہی افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد پشاوراسلام آباد ، لاہور کراچی ، کوئٹہ میں افغان سفارتخانوں کو بھی جزوی طور پر بند کیا گیا ہے جبکہ افغان قونصیلیٹ بھی بند کیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث حیات آباد ، ٹائون ، تہکال ، سمیت دیگر علاقوں میں بھی حکومتی اداروں کو الرٹ رکھا گیا ہے ۔ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث غیر ملکی سفارتخانوں کی سیکورٹی بھی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر