جیٹ فیول 111.44 روپے لٹر سستا، لائٹ ڈیزل 8 روپے 8 پیسے مہنگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا، حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111روپے 44پیسے فی لٹر کمی کردی، اِس طرح جیٹ فیول کی قیمت 330 روپے 32 پیسے مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل فیول کی قیمت 441 روپے 66 پیسے تھی ۔دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 8 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا ہے ،نئی قیمت 265 روپے 84 پیسے سے بڑھا کر 273 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل 7روپے 23 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت311 روپے 73 پیسے فی لٹر ہوگئی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات، ایران کو سخت نتائج سے بچنے کیلئے جلد فیصلہ کرنے کا انتباہ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم
پاکستان کا سندھ طاس معاہدے بارے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اظہار اطمینان
ایرانی صدر کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور
وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ
ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر خبردار کر دیا
شہباز شریف سے قطری وزیراعظم کا رابطہ، علاقائی امن اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
ایران جلد امن معاہدے تک پہنچے ورنہ بہت بُرا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر