جنوری سے مارچ 2026 کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی پبلک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات پر کابینہ ڈویژن نے ایکشن لیتے ہوئے توشہ خانہ کا یکم جنوری سے 31 مارچ 2026 تک کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا ہے ۔

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا ، مشیر، وفاقی سیکرٹریز تحائف حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔کابینہ ڈویژن کی دستاویز کے مطابق تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے ، واضح رہے کہ وزیراعظم نے تمام شخصیات کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر