پاکستان خطے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم :عطاتارڑ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ بیرونِ ملک سے پاکستان کے خلاف منظم منفی پراپیگنڈا مہم بے نقاب کر دی ،سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہا کہ گمراہ کن اطلاعات اور نام نہاد ذرائع کے ذریعے کنفیوژن پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، پاکستان کے خطے میں امن کے کردار کو متنازعہ بنانے کی مذموم سازش کی جا رہی ہے ، معتبر پاکستانی میڈیا اور فیکٹ چیک فورمز نے پر اپیگنڈا مسترد کر دیا ۔عطا تارڑ نے کہا کہ امن دشمن عناصر پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کامیاب کارروائیوں سے خائف ہیں، پاکستان خطے میں پائیدار امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے ، وزیر اطلاعات نے کہا کہ ذمہ دار پاکستانی میڈیا اور انفلوئنسرز کا منفی مہم بے نقاب کرنے میں اہم کردار ہے ، پاکستان دشمن عناصر کا جھوٹا بیانیہ ناکام بنانے کا عزم کر رکھا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر