56ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد،مکہ مکرمہ (نیشنل ٹائمز) آن لائن)وزارت مذہبی امورنے پاکستانی عازمین حج کی سعودی عرب آمد بارے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے جنکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے مزید4077 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ۔

سرکاری کوٹے کا 47 فیصدحصہ حجاز مقدس پہنچ چکا ہے ۔ترجمان وزارت کے مطابق سعودیہ میں موجود پاکستانی عازمین کی کل تعداد 56272 ہو گئی، 80 فیصدمکہ اور20 فیصد مدینہ میں موجود ہیں۔عازمین کی خدمت اور رہنمائی کیلئے 1259خدام الحجاج اور معاونین عملہ تعینات ہے ، میڈیکل/تکنیکی عملے کی تعداد 438 سے بڑھ کر 467 ہو گئی، مکہ آنیوالے عازمین کی شرح کے تناسب سے بسوں کی تعداد بھی 230 سے بڑھا کر 245 کر دی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر