ملک میں گندم کی نئی فصل آنے کے باوجود آٹا مزید مہنگا

لاہور،کراچی (نیشنل ٹائمز) گندم کی نئی فصل آنے کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلاسب سے زیادہ 290 روپے تک مہنگا ہوا جبکہ اسلام آباد میں اس کی قیمت میں 93 ،راولپنڈی 80 ،پشاور 150 اور خضدار میں 140 روپے تک اضافہ ہوا۔ادھر کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہونے کے بعدا س کی قیمت 2600 روپے ہو گئی، اس سے قبل یہی تھیلا تقریبا ً 2500 روپے میں فروخت ہو رہا تھا۔دستاویزات کے مطابق بنوں میں 50 روپے ،کوئٹہ 30 جبکہ ملتان میں بھی آٹا 27 روپے تک مہنگا ہوا ہے ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر