مولانا ادریس کی شہاد ت اُمہ کیلئے بڑا نقصان ، ایرانی سفیر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خط لکھ کر عالم دین شیخ محمد ادریس کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایرانی سفیر نے اپنے تعزیتی خط میں کہا شہید عالم دین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی خصوصی دعا بھی کی۔ رضا امیری مقدم نے لکھا کہ مولانا ادریس کی شہادت پوری امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا نقصان ہے ۔ حق، سچائی اور استقامت کی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے نہ دشمن کی سازشیں علمائے حق کے حوصلے پست کر سکتیں ہیں، ایسے واقعات امتِ مسلمہ کے اتحاد اور عزم کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر