بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے صدر منتخب

مظفر آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے مجموعی طور پر اٹھائیسوں صدر منتخب ہوگئے۔مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی۔ کل 50 اراکین اسمبلی نے ووٹ ڈالا۔ سلطان محمود چوہدری کو 34 ووٹ ملے جب کہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں عبدالوحید نے 16ووٹ حاصل کئے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ ملے یہ پی ٹی آئی اور عمران خان پر اعتماد ہے ، تحریک انصاف میں گروپ بندی کا پروپیگنڈہ کرنے والے ناکام ہو گئے، بین الاقوامی سطح پر کشمیر کے لیے کام کرونگا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر