اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں شریک ملزم عمربلال مروت کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ گولڑہ میں درج نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار شریک ملزم عمربلال مروت کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تھانہ گولڑہ کی حدود میں لڑکے اور لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں نامزد ملزم بلال مروت کی ضمانت بعد از گرفتاری پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔سماعت کے دوران عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دس دس لاکھ روپے مالیت دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کاحکم سنادیا یاد رہے کہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر12اگست کو فیصلہ محفوظ کیا تھا اور کیس کے ملزمان جوڈیشل پر اڈیالہ جیل ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر