حج پروازیں جاری،40ہزار عازمین حجازمقدس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان سے سرکاری اور نجی سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 143 پروازوں کے ذریعے 40 ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے۔ ان میں 36 ہزار سرکاری سکیم جبکہ 4 ہزار 489 نجی عازمین شامل ہیں۔

پاکستان سے جدہ کے لیے براہِ راست حج پروازوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔گزشتہ روز پاکستان کے مختلف شہروں سے 17 حج پروازوں کے ذریعے 4 ہزار 377 عازمین روانہ ہوئے ۔ پاکستان حج مشن کے مین کنٹرول آفس کے تحت عازمین کو مختلف سہولیات کی فراہمی جاری ہے ۔ شعبہ گمشدگی و بازیابی نے 6 عازمین، 37 ویل چیئرز اور 3700 بیگز تلاش کرکے متعلقہ افراد تک پہنچائے جبکہ حرم گائیڈز نے 13 ہزار سے زائد عازمین کی درست راستوں کی جانب رہنمائی کی۔ حج پروازوں کا سلسلہ 21 مئی تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر